Tuesday - 2018 july 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 78665
Published : 14/7/2015 11:24

ترکی: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی، اتحاد کے لئے تیار

ترکی کی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے اس ملک کی حکمراں جماعت انصاف اور ترقی پارٹی کے ساتھ اتحاد کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے-
خبر رساں ایجنسی ایسنا کی رپورٹ کے مطابق ترکی کی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی رہنما فیگن یوکسک داغ نے کہا ہے کہ حکمراں جماعت کے عدم رجحان کے باوجود وہ ہر اتحادی حکومت میں شامل ہونے کے لئے آمادہ ہیں- یوکسک داغ کا یہ بیان ایسے میں سامنے آیا ہے کہ ترکی کے وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو، دیگر پارٹیوں کے ساتھ اتحاد کے لئے مذاکرات انجام دینے والے ہیں- ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے نو جولائی کو داؤد اوغلو کو نئی کابینہ کی تشکیل کی دعوت تھی-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 july 17