Sunday - 2018 Oct. 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 78679
Published : 14/7/2015 11:58

پیر کی رات مذاکرات مکمل نہیں ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہےکہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے مذاکرات پیر کی رات مکمل نہیں ہوں گے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق محمد جواد ظریف نے ویانامیں کوبرگ ہوٹل میں صحافیوں کے پے درپے سوالات کے جواب میں کہا ہے کہ آج پیر کی رات ایٹمی مذاکرات کو کسی نتیجے پر نہیں پہنچایا جا سکتا۔ انہوں نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ پر بھی لکھا ہے کہ اگر حتمی ایٹمی معاہدہ ہو گیا تو اس معنی میں ہمیں کامیابی ملے گی کہ ہم سب نے اپنی شکست کو کامیابی میں بدل دیا ہے۔ ویانا میں ایران اور پانچ جمع ای کے مذاکرات بدستور جاری ہیں۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Oct. 21