Wed - 2018 Sep 26
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 79182
Published : 22/7/2015 17:24

یمن پر حملوں کے خلاف سعودی عرب میں مظاہرے

جنوبی سعودی عرب کے علاقے نجران کے عوام نے یمن پر سعودی حملوں کے خلاف مظاہرے کئے- العالم ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے نجران علاقے کے شہریوں نے یمن پر سعودی عرب کے حملوں کے خلاف مظاہرہ کیا اور نجران میں واقع ایک فوجی چھاؤنی تک مارچ کیا- سعودی مظاہرین، یمنی عوام پر سعودی فوج کے حملوں کا سلسلہ بند کئے جانے کا مطالبہ کر رہے تھے- رپورٹ کے مطابق چھاؤنی میں موجود سعودی فوجیوں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے ان پر فائرنگ شروع کر دی- اس فائرنگ کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Sep 26