جمعه - 2019 مارس 22
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 79742
تاریخ انتشار : 30/7/2015 12:0
تعداد بازدید : 5

افغانستان : ہلمند میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری

طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے صوبہ ہلمند میں فوج اور طالبان کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے-
ریڈیو تہران کی پشتو سروس کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان قاری یوسف احمدی نے دعوی کیا ہے کہ ان جھڑپوں میں نوزاد ضلع میں افغان فوج کے، کئی مراکز پر طالبان کا قبضہ ہو گیا ہے- اس ترجمان نے دعوی کیا کہ ان جھڑپوں میں افغان فوج کے کئی اہلکار ہلاک اور زخمی بھی ہوئے ہیں- قاری یوسف احمدی نے ان جھڑپوں میں طالبان گروہ کے افراد کے ہلاک ہونے کی جانب کوئی اشارہ نہیں کیا- واضح رہے کہ افغانستان کے سرکاری ذرائع نے طالبان کے اس دعوے پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :