شنبه - 2019 مارس 23
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 79744
تاریخ انتشار : 30/7/2015 12:4
تعداد بازدید : 9

مصر میں نائیجر کے سفارت خانے پر فائرنگ

مصر میں نائیجر کے سفارت خانے کے سامنے ہونے والی فائرنگ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا-
قاھرہ سے فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق ایک مصری عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ جس پولیس اہلکار پر قاھرہ میں نائیجر کے سفارت خانے کی حفاظت کرنے کی ذمہ داری تھی اسے گذشتہ رات سفارت خانے پر حملہ کرنے والوں نے گولی مار کر ہلاک اور اس کے ساتھی پولیس اہلکار کو زخمی کر دیا- اس مصری عہدیدار نے تاکید کے ساتھ کہا کہ حملہ آورں نے، جنوبی قاھرہ میں واقع نائیجر کے سفارت خانے کے سامنے فائرنگ کی اور بعد میں وہ، موٹر سائیکل کے ذریعے فرار ہو گئے-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :