جمعه - 2019 مارس 22
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 79751
تاریخ انتشار : 30/7/2015 13:1
تعداد بازدید : 8

شام: صوبہ قنیطرہ پراسرائیل کا حملہ

شام کے صوبہ قنیطرہ پر اسرائیلی ہوائی حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں-
لبنان کے المنار ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز صیہونی حکومت کی فوج نے شام کے جنوب مغربی صوبے قنیطرہ میں ایک گاڑی پر تین میزائل داغے جس کے نتیجے میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کے ساتھ مل کر لڑنے والے تین شامی شہری جاں بحق ہو گئے- اس رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اس حملے کے بارے میں کچھ بھی کہنے سے گریز کیا ہے- صوبہ قنیطرہ کے اکثر علاقوں پر دہشت گرد گروہوں کا کنٹرول ہے لیکن اس صوبے کے بعض علاقوں پر شامی فوج کا ساتھ دینے والے عوامی رضاکاروں اور سرکاری اہلکاروں کا کنٹرول ہے- صیہونی حکومت نے شام کے سرحدی علاقوں پر بارہا حملے کئے ہیں جو عام طور سے دہشت گرد گروہوں کی مدد کے لئے انجام دئیے گئے اور جن کا نشانہ مزاحمتی اور عوامی فورس کے افراد تھے-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :