جمعه - 2019 مارس 22
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 79798
تاریخ انتشار : 31/7/2015 13:27
تعداد بازدید : 11

سمیر القنطار کو شہید کرنے کی اسرائیلی کوشش ناکام

حزب اللہ لبنان کے کمانڈر سمیر القنطار کو شہید کرنے پر مبنی صیہونی حکومت کی کارروائیاں ناکام ہو گئی ہیں۔
فلسطین کی سما خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے شام اور لبنان کے علاقوں میں دو کارروائیاں انجام دیں جن کا مقصد جولان کی پہاڑیوں میں حزب اللہ کے کمانڈر سمیر القنطار کو شہید کرنا تھا لیکن صیہونی حکومت کو اپنے مقصد میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔ جولان کی پہاڑیوں پر صیہونی لڑاکا طیاروں کی بمباری میں پانچ افراد شہید ہوئے جبکہ مشرقی لبنان میں عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے ایک مرکز پر صیہونی لڑاکا طیاروں کی بمباری میں چھ افراد زخمی ہوئے۔ ان دو کارروائیوں کے بعد سوشل میڈیا پر جولان میں حزب اللہ کے کمانڈر سمیر القنطار کی شہادت کی خبر جاری کر دی گئی لیکن اسرائیلی ٹی وی چینلوں نے کہا ہے کہ سمیر القنطار کو شہید کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے۔


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :