پنج شنبه - 2019 مارس 21
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 80857
تاریخ انتشار : 17/8/2015 11:36
تعداد بازدید : 5

حزب اللہ نے صیہونی حکومت کی کمر توڑ دی

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے تینتیس روزہ جنگ میں صیہونی حکومت کی کمر توڑ دی-
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر علی لاریجانی نے اتوار کے روز پارلیمنٹ کے کھلے اجلاس میں حزب اللہ لبنان کو تینتیس روزہ جنگ میں کامیابی کی سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ حزب اللہ اپنے راستے پر کامیابی کے ساتھ گامزن رہے گی- واضح رہے کہ صیہونی حکومت کی فوج نے بارہ جولائی دو ہزار چھے کو لبنان پر اپنے جارحانہ حملوں کا آغاز کیا تھا جو تینتیس روز تک جاری رہے تھے البتہ صیہونی حکومت اس مدت میں اپنے کسی بھی ہدف کو حاصل نہیں کرسکی تھی- ڈاکٹر لاریجانی نے حضرت معصومہ قم (س)، کہ جن کی زیارت کا اجر فرزند رسول (ص) حضرت امام موسی کاظم(ع) کے قول کے مطابق جنت ہے، کے یوم ولادت کی مناسبت سے ملت ایران، مراجع کرام اور قم کے حوزہ علمیہ اور عوام کی خدمت میں مبارک باد پیش کی-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :