Saturday - 2018 Oct. 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 81299
Published : 24/8/2015 8:11

پاکستان، افغانستان کا اچھا پڑوسی نہیں رہنا چاہتا

افغان فوج کے سربراہ نے پاکستان پر کڑی نتکہ چینی کی ہے افغانستان کی بری فوج کے کمانڈر مراد علی مراد نے پاکستانی فوج کے میزائلی حملوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد، پاکستان کا اچھا پڑوسی نہیں رہنا چاہتا- افغانستان کی بری فوج کے کمانڈر نے اتوار کو کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے افغانستان کے اندر میزائل داغے جانے کے اقدامات کا جواب دیا جائے گا- افغانستان کی بری فوج کے کمانڈر مراد علی مراد نے کہا کہ افغانستان نے ، اب تک اس طرح کے اقدامات کو برداشت کیا ہے لیکن اس کے بعد اگر پاکستان کے میزائل ، افغان شہریوں کے مکانوں پر لگے تو اس کا جواب دیا جائے گا-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Oct. 20