Tuesday - 2018 Sep 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 81914
Published : 1/9/2015 21:37

فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال

فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے پانچ اراکین نے اپنی عارضی قید کے خلاف صیہونی جیل میں بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔ المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے پانچ اراکین نے اپنی مسلسل عارضی قید کے خلاف صیہونی حکومت کی جیل کتیسعوت میں بھوک ہڑتال کر رکھی ہے ہیں۔ ادھر فلسطینی قیدیوں کے امور سے متعلق ادارے نے بھی قیدیوں کی بھوک ہڑتال کی تصدیق کردی ہے۔ واضح رہے کہ صیہونی حکومت اپنے قوانین کے مطابق فلسطینیوں کو چند برسوں تک عارضی طور پر قید کر لیتی ہے اور ان پر نہ تو کئی مقدمہ چلایا جاتا ہے اور نہ ہی ان پر فرد جرم عائد کی جاتی ہے۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Sep 18