چهارشنبه - 2019 مارس 20
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 81916
تاریخ انتشار : 1/9/2015 21:52
تعداد بازدید : 9

شام کی فوج نے تل الوردات پرکنٹرول حاصل کرلیا

شام کی فوج نے شمالی درعا کے مضافات میں تل الوردات علاقے پرکنٹرول سنبھال لیا ہے
العالم کی رپورٹ کے مطابق شام کی فوج اورجبھۃ النصرہ سے موسوم دہشت گرد گروہ کے درمیان جھڑپ کے بعد اس گروہ کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا اورشام کی فوج نے شمالی درعا کے مضافات میں واقع تل الوردات علاقے پرکنٹرول حاصل کرلیا-
 درایں اثنا شام کی فوج، درعا کے بلد نامی علاقے میں مسلح گروہوں کے ٹھکانوں پرحملے جاری رکھے ہوئے ہے- شامی فوج نے شمال مشرقی درعا کے مضافات میں واقع "مشرقی کرک" نامی گاؤں میں بھی مسلح عناصر کے ٹھکانوں پرحملہ کیا جس کے نتیجے میں دہشت گردوں کی متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئیں- 
فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کی فوج کا دفاع اورشدید حملے، درعا اوراس کے اطراف میں شامی فوج کی کامیابی کا اصل سبب ہے-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :