Sunday - 2018 Sep 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 83124
Published : 10/9/2015 11:0

آسٹریا کے صدر کا اصفہان کا سیاحتی دورہ

آسٹریا کے صدر اور ان کے ساتھ ایران آنے والے وفد نے اصفہان کا سیاحتی دورہ کیا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق آسٹریا کے صدر اور ان کے ساتھ ایران آنے والے وفد نےبدھ کے دن اصفہان کا سیاحتی دورہ کیا۔ جہاں انھوں نے امام خمینی (رح) اسکوائر کمپلیکس، چہل ستون میوزیم اور سی و سہ پل کو دیکھا اور وہ اس صوبے کی دستکاریوں اور مینی ایچر سے آشنا ہوئے۔ آسٹریا کے صدر اور ان کے ہمراہ ایران کا دورہ کرنے والا وفد سہ پہر کے وقت اصفہان پہنچا۔ جہاں اصفہان کے گورنر اور ایران کے وزیر صنعت و معدنیات نے ان کا استقبال کیا۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Sep 23