Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 83152
Published : 10/9/2015 21:8

پاکستان میں افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے

پاکستان میں افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے- اطلاعات کے مطابق پناہ گزینوں کے امور سے متعلق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کے نمائندے اندریکا راٹواٹ نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ حکومت اسلام آباد نے افغان پناہ گزینوں کو اس بات کی اجازت دے دی ہے کہ وہ پاکستان میں اکتیس دسمبر دو ہزار سترہ تک رہ سکتے ہیں- 
اسلام آباد نے افغان حکام اور اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کے نمائندے کو اس سلسلے میں مطلع کردیا ہے- واضح رہے کہ اس وقت دو لاکھ نوے ہزار افغان پناہ گزیں پاکستان میں مقیم ہیں۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24