چهارشنبه - 2019 مارس 20
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 83588
تاریخ انتشار : 17/9/2015 8:4
تعداد بازدید : 2

آیت اللہ خزعلی انتقال کر گئے

ایران کے جیّد عالم دین آیت اللہ ابوالقاسم خزعلی اس دار فانی سے کوچ کرگئے ہیں۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کی کونسل "مجلس خبرگان رہبری" کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ کے آئین کی تدوین میں اہم کردار ادا کرنے والی شخصیت آیت اللہ ابوالقاسم خزعلی کا بیماری اور کہولت سن کی وجہ سے انتقال ہو گیا ہے۔ 

آیت اللہ ابوالقاسم خزعلی سنہ انیس سو پچیس میں پیدا ہوئے اور ان کا شمار اسلامی جمہوریہ کا آئین تدوین کرنے والوں میں ہوتا ہے۔ وہ ماہرین کی کونسل "مجلس خبرگان رہبری" کے رکن اور بین الاقوامی غدیر فاؤنڈیشن کے سربراہ تھے۔


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :