يکشنبه - 2019 مارس 24
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 83635
تاریخ انتشار : 18/9/2015 11:56
تعداد بازدید : 4

سعودی وزیر خارجہ سے صیہونی وزیراعظم نتن یاھو کی ملاقات

سعودی وزیر خارجہ سے صیہونی وزیراعظم نتن یاھو نے ملاقات کی ہے
المنار ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی وزیراعظم بنیامن نتن یاھو نے حال ہی میں لندن میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر سے ملاقات کر کے سعودی عرب کے وزیر دفاع اور ولی عہد کے جانشین محمد بن سلمان سے ملاقات کا پروگرام تیار کیا ہے- 
اس رپورٹ کے مطابق عادل الجبیر نے سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کا ایک خط نتن یاھو کے حوالے کیا ہے جس میں طرفین کے دوستانہ تعلقات، علاقے کے مسائل میں دونوں کے مشترکہ موقف اور سیکورٹی معلومات کو مضبوط بنانے کی بات کہی گئی ہے- 
واضح رہے کہ صیہونی وزیراعظم کے گذشتہ ہفتے انجام پانے والے لندن دورے کے موقع پر بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہوئے تھے-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :