سه شنبه - 2019 مارس 19
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 83652
تاریخ انتشار : 18/9/2015 20:31
تعداد بازدید : 35

خطیب جمعہ تہران: مسجد الاقصی پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت

خطیب نماز جمعہ تہران نے مسجد الاقصی پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے
تہران کی مرکزی نماز جمعہ حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی کی اقتدا میں ادا کی گئی۔ خطیب نماز جمعہ تہران نے مسجدالاقصی اور مسلمانوں کے قبلہ اول پر صیہونیوں کے حملوں کے خلاف اپنا ردعمل ظاہر کیا۔


 حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی نے کہا کہ صیہونی مجرم، عالمی برادری اور عرب ممالک کی بے اعتنائی کی وجہ سے بیت المقدس کو یہودی رنگ میں رنگنے کے عمل میں تیزی پیدا کرنے کے درپے ہیں۔ 


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :