سه شنبه - 2019 مارس 19
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 83659
تاریخ انتشار : 18/9/2015 20:59
تعداد بازدید : 2

شمالی وزیرستان میں پاکستانی فوج کا فضائی حملہ

پاکستان کے لڑاکا طیاروں نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے
موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستانی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے جمعے کو شمالی وزیرستان کے شوال علاقے میں دہشت گردوں کے پر فضائی حملے کر کے بائیس افراد کو ہلاک کر دیا- 
اس خبر کی مزید تفصیلات ابھی نہیں ملی ہیں- صوبہ خیبر پختونخواہ میں پاکستانی فوج کی کارروائیاں بدستور جاری ہیں اور فوج کا کہنا ہے کہ جب تک دہشت گردوں کا پوری طرح صفایا نہیں ہو جاتا اس وقت تک فوجی آپریشن جاری رہے گا-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :