يکشنبه - 2019 مارس 24
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 83660
تاریخ انتشار : 18/9/2015 21:1
تعداد بازدید : 3

پاکستان میں امریکی ڈرون حملے میں چھ افراد ہلاک

پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں امریکہ کے ڈرون طیاروں کے حملے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق امریکہ کے ڈرون طیاروں نے جمعے کو جنوبی وزیرستان کے سرویکئی علاقے میں ایک رہائشی مکان اور ایک گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہوگئے-
اس رپورٹ میں مزید تفصیلات نہیں بتائی گئی ہیں- امریکہ کے ڈرون طیارے طالبان اور القاعدہ کے خلاف جنگ کے بہانے پاکستان کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بناتے رہتے ہیں-
یہ ایسے عالم میں ہے کہ ان حملوں میں مرنے والے اکثر عام شہری ہوتے ہیں-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :