Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 83668
Published : 19/9/2015 12:2

پیغام تسلیت

عالم جلیل القدر حضرت حجۃالاسلام جناب مولانا قلبی حسین رضوی کشمیری کی رحلت ایک خاص اثر چھوڑگی
انھونے اپنی بابرکت عمر کو مذھب اہلبیت(ع) کی تبلیغ و تالیف و ترویج اور مومنین کی خدمت میں بسر کر دی اپ نےاپنی زندگی میں 26 مرتبہ حج بیت اللہ الحرام سے مشرف ہوے اور آخر کار اسی حج کے سفر پر اس دنیا سے کوچ کر گیے ۔ مرحوم کی شخصیت انقلابی امام خمینی (رہ) سے محبت رکھنے والوں میں اور مقام معظم رہبری حفظ اللہ کے چاہنے والوں میں سے تھے تقریبآ بیس سال مقام معظم رہبری دامہ عزہ کے حج کے گروہ میں ساتھ رہے آپ نے دسیوں کتاب و مقالہ تالیف و ترجمہ کی آپ ہرسال حج کی تعلیم کا اھتمام کشمیر کے مومنین کے لیے کرتے تھے ۔ ایسے عالم دین کا درمیان سے اٹھ جانا جس کی بھرپای نہی ہو سکتی آپ کی رحلت پر حضرت ولی عصر عج و علما عالیقدر،کشمیر کے لوگوں اور مرحوم کے گھر والوں اور رشتداروں کو پرسہ دیتا ہوں اور خدا وند متعال سے مرحوم کے لیے رحمت و مغفرت اور مرحوم کے گھر والوں کے لیے صبر و اجر چاہتا ہوں مھدی مھدوی پور 4 ذالحجہ 1436


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16