دوشنبه - 2019 مارس 25
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 83713
تاریخ انتشار : 19/9/2015 19:9
تعداد بازدید : 3

افغانستان: داعش کے پانچ دہشت گرد ہلاک افغانستان: داعش کے پانچ دہشت گرد ہلاک

دہشت گرد گروہ داعش کے خفیہ ٹھکانوں پرافغانستان کی فضائیہ کے حملے میں اس گروہ کے پانچ افراد مارے گئے-
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبہ ننگرہار کی پولیس کے ترجمان حضرت حسین مشرق وال نے کہا ہے کہ داعش کے یہ دہشت گرد اس صوبے کے علاقے نازیان میں افغانستان کی فضائیہ کے ہوائی حملے میں ہلاک ہوئے ہیں۔ 
ہلاک ہونے والوں میں تکفیری گروہ داعش کا ایک سرغنہ بھی شامل ہے-
 حال ہی میں افغانستان کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکرعبدالظاہر قدیر نے صوبہ ننگرہار میں داعش دہشت گردوں کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے بارے میں خبردار کیا تھا- 
ننگرہار، فراہ اور زابل ایسے صوبے ہیں کہ جہاں افغان حکومت نے بھی دہشت گرد گروہ داعش کی موجودگی کا اعتراف کیا ہے-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :