Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 83902
Published : 22/9/2015 9:7

افغانستان میں پچیس طالبان ہلاک

افغان وزارت داخلہ کےاعلان کےمطابق فوج اورپولیس کے مشترکہ آپریشن میں بارہ سے زائد طالبان مارے گئے ہیں۔ افغان وزارت داخلہ کے بیان میں آیا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں انجام پانے والے آپریشن کے دوران پچیس طالبان ہلاک اور بیس زخمی ہوئے ہیں۔ 
کابل سے شین ہوا کی رپورٹ کے مطابق پولیس اور فوج نے ننگر ہار، بدخشان، سرپل، قندھار، اوروزگان اور غزنی ، خوست اورہلمند صوبوں میں آپریشن کئے ہیں۔
 اطلاعات کے مطابق نوطالبان گرفتاربھی کرلئے گئے ہیں۔ افغانستان کی وزارت داخلہ کے بیان میں افغان پولیس اور فوج کے جانی نقصان کی طرف اشارہ نہیں کیا گیا ہے۔ طالبان نے اس خبر پرکوئی ردعمل ظاہرنہیں کیا ہے۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13