Tuesday - 2018 Nov 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 84505
Published : 4/10/2015 12:43

مصر نے شام میں روس کی فوجی موجودگی کا خیرمقدم کیا ہے

مصر نے شا م میں روس کی فوجی کارروائیوں اور موجودگي کی حمایت کا اعلان کیا ہے روئٹرز نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مصر کے وزیر خارجہ سامح شکری نے  کہا ہے کہ روس کی عسکری صلاحیتوں کے پیش نظر داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ میں روس کی شمولیت ، شام اور دیگر علاقوں  میں دہشت گردوں  کی نابودی میں موثر واقع ہوگی-ان کا کہنا تھا کہ   شام میں روس کی فوجی موجودگی  دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ایک بڑی مدد ہوگی 
اس سے پہلے  روس نے  علان کیا تھا کہ وہ شام میں تکفیری صیہونی دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر اپنے حملے تیز کرے گا- یہ ایسی حالت میں ہے کہ شام میں روس کے فضائی حملوں پر امریکہ اور اس کے اتحادی شدید تنقیدیں کرتے رہے ہیں -


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 13