Tuesday - 2018 Nov 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 84521
Published : 4/10/2015 13:0

ہاشمی رفسنجانی کی منی سانحے کے حقائق سامنے لانے پر تاکید

تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے منی سانحے سے متعلق حقائق سامنے لانے پر زوردیا ہے ۔   اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران منی میں
ہزاروں کی تعداد میں حاجیوں کی شہادت کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ اس سانحے کے بارے میں کچھ ابہامات باقی ہیں جو واضح ہونے چاہئیں-
 آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے منی  جیسے سانحے کی تکرار سے بچنے  اور حجاج کرام کے تحفظ کی ضرورت پر تزوردیا  - چوبیس ستمبر کو عیدالضحی کے موقع پر سعودی حکام کی نا اہلی کے باعث چار سو پینسٹھ ایرانی حاجیوں سمیت ہزاروں ایرانی حاجی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 13