سه شنبه - 2019 مارس 19
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 84545
تاریخ انتشار : 4/10/2015 19:7
تعداد بازدید : 2

سانحہ منی میں شہید ہونے والے ہندوستانی حاجیوں کی تعداد میں اضافہ

منی میں شہید ہونے والے ہندوستانی حاجیوں کی تعداد بڑھ کے اٹھاون ہوگئی ہے۔
نئی دہلی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ منی میں اٹھاون ہندوستانی حاجیوں کے شہید ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ ابھی اٹھہتر سے زائد ہندوستانی حجاج کرام ابھی لاپتہ ہیں ۔ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے شہدائے منی کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ سعودی حکومت کے بہت سے شہدائے منی کو ورثا کی اجازت کے بغیر ہی دفن کردیا ہے جس کے خلاف مختلف افریقی ملکوں کے مسلمانوں میں کافی غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ گزشتہ چند دنوں ہندوستان کی بہت سی سیاسی شخصیات اور علمائے کرام نے بھی حج کے دوران سعودی بد انتظامی پر سخت تنقید کی ہے ۔


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :