سه شنبه - 2019 مارس 19
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 84666
تاریخ انتشار : 6/10/2015 8:18
تعداد بازدید : 3

قندوز میں جاری جھڑپوں پر عالمی ریڈکراس کی تشویش

عالمی ریڈ کراس تنظیم نے افغانستان کے شہر قندوز میں جاری جھڑپوں پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق عالمی ریڈ کرس تنظیم نے پیر کے روز افغانستان کے شہر قندوز میں متحارب فریقوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ، عام شہریوں کا تحفظ کرتے ہوئے انسان دوستانہ امداد کے حوالے سے عالمی ریڈکراس تنظیم کے عملے کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔ عالمی ریڈکراس تنظیم کے بیان میں کہا گیا ہے کہ شہر قندوز میں دواؤں اور طبّی وسائل کی شدید قلّت کا سامنا ہے اور اس علاقے میں ہنگامی طور پر انسان دوستانہ امداد پہنچائے جانے کی اشد ضرورت ہے۔


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :