Saturday - 2018 Nov 17
Languages
12861:نتائج: 0.127سیکنڈ میں
جستجو برای :
محمد علی الحوثی نے سلامتی کونسل کو مخاطب کر کے کہا کہ آپ کی کونسل جمال خاشقجی کی لاش تو ڈھونڈ نہیں سکی تو یمن کی جنگ جو جان بوجھ کر اور اقوام متحدہ کی خاموشی کی وجہ سے شروع کی گئی ہے اس کو کیسے بند کروا سکتی ہے۔
امریکہ کا کہنا ہے کہ جن خلیجی ممالک کے ساتھ ہمارے مشترکہ مفادات ہیں اور ایران کے بڑھتے ہوئے اثر ورسوخ کا مقابلہ کرنے کے لیے متحد ہوجائیں۔
جاپان کی سائبر سکیورٹی کے نئے وزیرنے کہا ہے کہ انھوں نے اپنی زندگی میں کبھی کمپیوٹر استعمال نہیں کیا ۔
ایران میں حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے لیے ہروقت تیار ہے۔
ہندوستان کی تجارتی ترقیاتی کونسل نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ہندوستان کی تجارت کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
داعش کے خلاف بننے والے امریکی نام نہاد اتحاد کے فضائی حملوں میں کم سے کم 30عام شہری شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
پوری امت مسلمہ عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) منانے جارہی ہے۔
بحرین کے عوام نے ایک بار پھر آمریت مخالف رہنما شیخ علی سلمان اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔
بنگلایش حکام کا کہنا ہے کہ روہنگیا مہاجرین کی خواہش کے بغیر انہیں واپس نہیں بھیجا جاسکتا۔
امریکی صدرٹرمپ نے عالمی سطح پر امریکا کا چہرہ اور زیادہ نفرت انگیز بنادیا ہے۔
  • کل نتائج : 12861