Monday - 2018 july 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 85648
Published : 19/10/2015 12:43

امریکہ کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر پاکستان کی تاکید

پاکستان کے وزیراعظم محمد نواز شریف نے امریکہ کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے اپنے دورہ امریکہ کے موقع پر اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد اور واشنگٹن کے تعلقات، مزید فروغ پائیں گے۔

وزیر اعظم نے پیر کے روز تین روزہ دورہ امریکہ کے لئے روانہ ہوتے وقت  کہا کہ اپنے اس دورے میں وہ مختلف امریکی حکام سے ملاقات کریں گے۔ واضح رہے کہ جون سن دو ہزار تیرہ میں برسر اقتدار آنے کے بعد پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کا یہ دوسرا سرکاری دورہ امریکہ شمار ہوتا ہے۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 july 16