Wed - 2019 February 20
Languages
Hindi
English
Farsi
13446
:نتائج:
0.295
سیکنڈ میں
جستجو برای :
شامی کُردوں کی طرف سے حکومت کے ساتھ صلح کی شرائط
20/1/2019 10:14
شام کی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی بالا دستی اور دہشتگردوں کی شکست نیز ترکی کی جانب سے ممکنہ حملوں کے پیش نظر شام کے کرد حکومت کے نزدیک ہوتے چلے آرہے ہیں۔
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے امریکہ کو گوشہ نشین کر دیا ہے :سابق امریکی وزیر خارجہ
20/1/2019 9:42
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی حرکتوں نے امریکہ کو پوری دنیا سے الگ تھلگ کر لیا ہے۔
مزید پڑھیں
آل سعود یمنی قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کررہے ہیں:انصاراللہ
20/1/2019 8:12
انصاراللہ کے فعال رکن کا کہنا ہے کہ آل سعود انصاراللہ کے قیدیوں کے ساتھ غیرانسانی سلوک کررہے ہیں، قسم قسم کی اذیتیں دی جارہی ہیں، یہاں تک کہ سرقلم کردیے جاتے ہیں ۔
مزید پڑھیں
صومالیہ میں الشباب دہشتگرد تنظیم کے ٹھکانوں پر امریکی جنگی طیاروں کی بمباری؛52 شدت پسند ہلاک
20/1/2019 8:4
صومالیہ میں امریکی جنگی طیاروں کے حملوں میں تنظیم الشباب کو نشانہ بنایا گیا اور52 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا۔
مزید پڑھیں
افغانستان کے صوبہ فاریاب میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر طالبان کاحملہ؛20 اہلکار ہلاک،دسیوں گاڑیاں تباہ
20/1/2019 7:54
افغانستان کے صوبہ فاریاب میں طالبان نے سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کرکے 20 اہلکاروں کو ہلاک اور دسیوں گاڑیوں کوتباہ کردیا۔
مزید پڑھیں
عراق میں امریکی فوج کی موجودگی کے خلاف زبردست عوام احتجاج
20/1/2019 7:45
عراقی عوام کا کہنا ہے کہ امریکہ کی فوجی موجودگی کا مقصد عراق کے تیل پر قبضہ کرنا ہےنیز امریکہ کے غاصبانہ قبضے کے نتیجے میں ان کا ملک تباہ ہو چکا ہے۔
مزید پڑھیں
آل سعود کی یمن کے صوبہ صعدہ کی شہری آبادی پر شدید بمباری؛متعدد افراد شہید
20/1/2019 7:37
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ کی شہری آبادی پر شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھیں
یمن اور شام میں ایران مثبت اور تعمیری کردار ادا کر رہا ہے؛اقوام متحدہ کا اعتراف
20/1/2019 7:30
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ایران یمن اور شام میں مثبت کردار ادا کر رہا ہے اور اس ملک کو خطے میں نہایت اہمیت حاصل ہے۔
مزید پڑھیں
یورپ جانے کے متلاشی مہاجرین کی کشتی بحیرہ روم کی تیز موجوں کی نذر؛سیکڑوں افراد لاپتہ
20/1/2019 7:24
لیبیا کے ساحل کے قریب بحیرہ روم میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 117 افراد کی ہلاکت خدشہ ہے۔
مزید پڑھیں
فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت؛43فلسطینی زخمی
20/1/2019 7:17
صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ فائرنگ کر کے43فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
مزید پڑھیں
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
کل نتائج : 13446
www.wilayat.in
2014 Copyright by ....
www.wilayat.in
welayat.hindi@yahoo.com
+910000000
+910000000000