Monday - 2018 April 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 85653
Published : 19/10/2015 12:49

ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکی وزارت خزانہ کا بیان

امریکی وزارت خزانہ نے ایک بیان میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے کو تاریخی معاہدہ قرار دیا ہے۔

امریکی وزارت خزانہ کے بیان میں آیا ہے کہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پانے والا ایٹمی معاہدہ، عالمی سطح پر قیام امن میں مددگار ثابت ہوگا۔

امریکی وزیر خزانہ جیک لیو نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے آغاز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، ویانا ایٹمی معاہدے کو تاریخی معاہدے سے تعبیر کیا۔ انھوں نے فریقین سے ایٹمی معاہدے پر کاربند رہنے کی اپیل بھی کی۔ ا

مریکی وزیر خزانہ جیک لیو نے کہا کہ ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے تناظر میں ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں بتدریچ ختم کردی جائیں گی۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 April 23