Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 85798
Published : 21/10/2015 14:10

جنگ کے خاتمے کے لئے مذاکرات کی تاریخ کا تعین

یمن کے بحران اور جنگ کے خاتمے کے لئے مذاکرات کی تاریخ کا تعین کرلیا گیا ہے۔

رویٹر کی رپورٹ کے مطابق یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولد شیخ نے کہا ہے کہ یمن کے حالیہ بحران کے خاتمے کے لئے اکتوبر کے آخر میں جنیوا میں مذاکرات انجام پائیں گے ۔ یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے یمن کے بحران سے متعلق تمام فریقوں سے اپیل کی ہے کہ ان مذاکرات کی کامیابی  کے لئے اپنی کوششوں کو بروئے کار لائیں۔

یمن کی مستعفی حکومت  اور انصار اللہ نے ان مذاکرات میں شرکت پر اپنی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ یمن کے مسئلے کے حل کے لئے اس سے پہلے  جون میں مذاکرات ہوئے تھے جو سعودی عرب کی ہٹ دھرمی کی  وجہ سے ناکام ہوگئے تھے ۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15