سه شنبه - 2019 مارس 19
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 86786
تاریخ انتشار : 7/11/2015 20:19
تعداد بازدید : 2

جنوبی افریقہ کے نائب صدر ایران کے دورے پر

جنوبی افریقہ کے نائب صدر ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے ہیں۔
جنوبی افریقہ کے نائب صدر سیریل راما فوزا اسلامی جمہوریہ ایران کے سینئر نائب صدر اسحاق جہانگیری کی دعوت پر تہران آئے ہیں - جنوبی افریقہ کے نائب صدر تہران میں اپنے قیام کے دوران ایران کے اعلی حکام کےساتھ ملاقاتوں میں جنوبی افریقہ کے صدر کے آئندہ دورہ تہران کے مقدمات فراہم کریں گے-

جنویی افریقہ کے نائب صدر اپنے اس دورے میں ایران کے صنعتکاروں اور تاجروں سےبھی ملاقاتیں کریں گے - رواں سال کے موسم گرما میں بھی ایران اور جنوبی افریقہ کے مشترکہ سیاسی کمیشن اور کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا تھا -


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :