Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 89341
Published : 15/12/2015 18:43

افغانستان، ایک دینی مدرسے پر امریکہ کا حملہ

طالبان گروہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ نے صوبے غزنی میں ایک دینی مدرسے کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ ہماری پشتو ریڈیو سروس کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ امریکہ نے پیر اور منگل کی درمیانی رات صوبے غزنی میں دیاک کے علاقے شیرہ میں ایک دینی مدرسے کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔ طالبان کے اس ترجمان کے مطابق امریکہ نے اس دینی مدرسے پر حملہ کرکے اس مدرسے کے انچارج اور ان کے چھے ساتھیوں کو قتل کردیا۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24