Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 89342
Published : 15/12/2015 18:45

شامی فوج کی ایک اور کامیابی

شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے مشرق میں مرج سلطان ایر بیس کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا۔ مصر کی الیوم السابع ویب سائٹ کے مطابق شامی فوج نے پیر کے روز دارالحکومت دمشق کے مشرق میں مرج سلطان ایر بیس کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا- اس ایر بیس پر نومبر دو ہزار بارہ سے دہشت گردوں کا قبضہ تھا۔ دہشت گردوں کے قبضے سے مرج سلطان ایر بیس کی آزادی، شامی فوج کی ایک بڑی کامیابی شمار ہوتی ہے۔ اس ایر بیس کو آزاد کرانے کے لئے شامی فوج نے تقریبا ایک ماہ قبل کارروائی شروع کی تھی۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20