Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 89446
Published : 16/12/2015 15:8

خیبر ایجنسی میں موجود دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر پاکستان کے جنگی طیاروں کی بمباری

پاکستان کے جنگی طیاروں نے پاک افغان سرحد کے قریب خیبر ایجنسی میں موجود دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے ۔ سما چینل کی رپورٹ کے مطابق خیبرایجنسی میں دہشتگردوں پر ہونے والے ان حملوں میں کم سے کم آٹھ انتہا پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاکستانی فوج نے اکتوبر 2014 سے خیبر ایجنسی میں دہشتگردوں کے خلاف فوجی آپریشن شروع کررکھا ہے اورپاکستانی میڈیا کے مطابق ابھی تک اس آپریشن میں پانچ سو دہشتگرد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ چار سو نے اپنے آپ کو سیکوریٹی فورسزکے حوالے کیا ہے ۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24