Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 90096
Published : 27/12/2015 6:6

ہندوستان: داعش میں شامل ہونے کی کوشش کرنے والے تین مشتبہ نوجوان سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کی حراست میں

ہندوستان کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے ناگپور کے ہوائی اڈے پر تین مشتبہ نوجوانوں کو حراست میں لے لیا ہے جو داعش میں شامل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔
ہندوستان کی سیکورٹی ایجنسی کے عہدیداروں نے بتایا ہےکہ ان تینوں نوجوانوں کو داعش میں شمولیت کی کوشش کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے -- ہندوستانی سیکورٹی حکام نے اس سلسلے میں مزید تفصیلات بتانے سے انکار کردیا ہے - ایک ایسے وقت جب شام کی حکومت اپنے علاقائی اور بین الاقوامی اتحادیوں کے ساتھ داعش کے خلاف جنگ میں مصروف ہے میڈیا میں مسلسل ایسی رپورٹیں آرہی ہیں کہ غیر ملکی دہشت گرد داعش میں شامل ہونے کے لئے ترکی کے راستے شام پہنچ رہے ہیں -


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18