Monday - 2018 June 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 90263
Published : 29/12/2015 17:28

اسرائیل: جنوبی تل ابیب میں ایک کار بم دھماکہ

جنوبی تل ابیب میں ایک کار بم دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
فلسطین الیوم کے مطابق پیر کے روز تل ابیب کے علاقے رشیون لتسیون میں ہونے والے کار بم دھماکے میں کم سے کم چار صیہونی زخمی ہوئے ہیں۔ صیہونی ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔ اسرائیلی ٹی وی چینل دو نے اس کاربم دھماکے کی تصدیق کی ہے۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 June 25