Tuesday - 2018 Sep 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 90382
Published : 1/1/2016 11:44

افغانستان: لغمان میں چار امریکی فوجی ہلاک

افغانستان کے جنوبی صوبے لغمان میں چار امریکی فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعوی کیا ہے کہ صوبہ لغمان کے شہر الینگار میں امریکی فوج کا ایک ٹینک تباہ کر دیا گیا ہے۔

طالبان کے ترجمان نے دعوی کیا کہ اس حملے میں چار امریکی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔ تاحال امریکی فوج یا نیٹو کی جانب سے طالبان کے اس دعوے کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Sep 25