Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 90415
Published : 2/1/2016 6:3

ایک فلسطینی مجاہد کی کارروائی، دو صیہونی ہلاک دسیوں زخمی

ایک فلسطینی نے صیہونیت مخالف کارروائی کرتے ہوئے دو صیہونیوں کو ہلاک کر دیا ہے-

فلسطین کے انفارمیش سنٹر کی رپورٹ کے مطابق ایک فلسطینی مجاہد نے تل ابیب میں، اسرائیلی فوج کی کارروائی کے جواب میں جمعے کو اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ کر دی کہ جس کے نتیجے میں دو اسرا‏ئیلی فوجی ہلاک اور دسیوں زخمی ہو گئے کہ جن میں سے دو کی حالت نازک ہے-

ان دو صہیونیوں کی ہلاکت کے ساتھ ہی انتفاضہ قدس کے دوران ہلاک ہونے والے صیہونیوں کی تعداد ستائیس ہو گئی ہے- اکتوبر دوہزار پندرہ میں انتفاضہ قدس کے آغاز سے اب تک صیہونی حکومت کے فوجیوں کے حملوں میں ایک سو پینتالیس فلسطینی شہید ہوئے ہیں جبکہ بڑی تعداد میں زخمی اور گرفتار بھی ہوئے ہیں-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 23