Tuesday - 2018 Sep 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 90769
Published : 6/1/2016 9:4

ایران کے وزیر خارجہ سے برطانیہ اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو

برطانیہ اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے علاقے کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا۔ برطانیہ کے وزیر خارجہ فلیپ ہیمنڈ اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ رتنو مرسودی نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ٹیلیفون پر الگ الگ گفتگو کی اور علاقے کی موجودہ صورت حال کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا۔ علیحدہ علیحدہ ہونے والی اس ٹیلیفونی گفتگو میں فریقین نے علاقے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کی روک تھام کئے جانے کی اہمیت پر تاکید کی۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Sep 18