Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 91321
Published : 13/1/2016 11:49

مغربی کنارے میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے میں ایک اور فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا ہے۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی حکام نے کہا ہے کہ صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان منگل کے دن جھڑپ ہوئي۔ جس کے دوران صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کے اس فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔ یہ فلسطینی نوجوان اس وقت صیہونی فوجیوں پر پتھراؤ کر رہا تھا۔ 
مغربی کنارے میں اکتوبر سنہ دو ہزار پندرہ سے شروع ہونے والی تحریک انتفاضہ کے دوران صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے اب تک ایک سو پچاس سے زیادہ فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا ہے جبکہ بہت سے فلسطینیوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21