Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 91395
Published : 15/1/2016 11:23

پاک و ہند خارجہ سیکریٹری مذاکرات ملتوی

ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان خارجہ سیکریٹری کی سطح پر مذاکرات ملتوی ہو گئے ہیں۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سواروپ نے نئی دہلی میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جمعہ کے روز اسلام آباد میں خارجہ سیکریٹری کی سطح پر ہونے والے پاک و ہند مذاکرات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ یہ مذاکرات دونوں ملکوں کی ہم آہنگی سے جلد منعقد ہوں گے۔

پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کو مذاکرات کے التوا کی اصل وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13