Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 93514
Published : 24/1/2016 15:16

شامی فوج داعش کو شکست دے کر رہے گی

روسی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ شامی فوج اس وقت دہشت گردوں کے خلاف ایک وسیع آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے اور جلد یا بدیر داعش کو شکست دے کر رہے گی۔

روسی فوج کے سربراہ والری گراسیموف نے، جو روس کے سینئر نائب وزیردفاع بھی ہیں، ہفتے کو ایک بیان میں کہا کہ شامی فوج اس وقت بڑا فوجی آپریشن انجام دے رہی ہے اور وہ دہشت گرد گروہ داعش کا صفایا کرکے رہے گی -

روسی فوج کے سربراہ نے کہا کہ شامی فوج اس وقت دس مختلف علاقوں سے داعش کے ٹھکانوں کی جانب پیشقدمی کررہی ہے اور روسی فضائیہ کی مدد سے مزید تین علاقوں سے پیشقدمی کی تیاری کرچکی ہے -


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21