Friday - 2018 Oct. 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 183682
Published : 7/10/2016 12:8

عزاداری سید الشہدا (ع) میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت

تہران میں واقع امام بارگاہ امام خمینی (رح ) میں مجالس عزا کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای شرکت کریں گے۔
ولایت پورٹل:
رہبر انقلاب اسلامی کی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق امام بارگاہ امام خمینی (رح) میں چھ اور سات محرم کی درمیانی رات سے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگا جو گیارہ اور بارہ محرم کی درمیانی رات تک جاری رہے گا۔ مجالس عزا کے ساتھ ساتھ مغرب و عشا کی نماز بھی امام بارگاہ امام خمینی رح میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی۔
sahar



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Oct. 19