Monday - 2018 july 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 183940
Published : 25/10/2016 20:12

عراقی فوج کی کامیابی سے بوکھلائے داعش نے کیا اپنے ہی ۹ افراد کو قتل

عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے موصل میں اپنے ہی 9 دہشت گردوں کے سر قلم کردیئے ہیں۔

ولایت پورٹل:
روزنامہ  النشرہ  کی رپورٹ کے مطابق، عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے موصل میں اپنے ہی 9 دہشت گردوں کے سر قلم کردیئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق  داعش دہشت گردوں  نے عراقی فورسز کے مقابلے سے فرار ہونے والے 9 دہشت گردوں کے سر کاٹ دیئے ہیں،ذرائع کے مطابق داعش کو جب اپنے 9 افراد کے فرار کا پتہ چلا تو انھوں نے انھیں گرفتار کرکے ان کے سر قلم کردیئے ہیں۔ذرائع کے مطابق عراقی فورسز کی موصل کی جانب پیشقدمی جاری ہے۔
مہرنیوز



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 july 23