Thursday - 2018 June 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186284
Published : 20/3/2017 11:43

یمنی فوج کا ریاض کے ملک سلمان ہوائی اڈے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے برکان 2 بیلسٹک میزائل سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کو نشانہ بنایا ہے، یمنی فورسز کے مطابق میزائل نے ریاض میں ملک سلمان ہوائی اڈے کا بالکل ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔

ولایت پورٹل:یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا منھ توڑ جواب دیتے ہوئے دارالحکومت ریاض میں ملک سلمان ہوائی اڈے پر بیلسٹک میزائل داغا ہے،اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے برکان 2 بیلسٹک میزائل سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کو نشانہ بنایا ہے، یمنی فورسز کے مطابق میزائل نے ریاض میں ملک سلمان ہوائی اڈے کا بالکل ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔

ابلاغ


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 June 21