Thursday - 2018 مئی 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186600
Published : 10/4/2017 17:13

بیٹی نے کراوئی شام پر کیمیکل میزائیلوں کی بارش

امریکی اخبار The Independent ایک غیر سرکاری دیپلماتیک خط کے حوالہ سے لکھا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے اپنے باپ کو شام پر میزائل حملہ کرنے کے لیے تیار کیا ۔

ولایت پورٹل: The Independentنے لکھا ہے شام پر حملہ کرنے کے سلسلہ میں ٹرمپ مرغوب ہوگئے اور اس سلسلہ میں ان کی بیٹی کا رول کا فی غور طلب ہے  ،امریکہ میں موجود برطانیہ کے سفیر کا کہنا ہے کہ شام سے موصول ہونے والی تصاویر نہایت ہی درد ناک ہیں جو پچھلی جمعرات کو براہ راست امریکی صدر کے حکم سے ہونے والے کیمیکل حملہ میں ہلاک ہونے والے لوگوں کی ہیں ،یاد رہے کہ ٹرمپ انتخابا ت کے دوران بے طرف رہنے کے نعرے لگائے تھے جن کا آن ج کھوکھلا ہونا ثابت کر دیا ہے ،ادھر ایوانکا نے اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ مجھےاپنی باپ پر فخر ہے کہ انھوں نے  یہ حملہ کرنے میں کسی کی نہ سنی۔
ایرنا





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 مئی 24