Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186633
Published : 12/4/2017 18:38

شام کے تحولات میں ایران کا کردار

بین الاقوامی مسائل کے تجزیہ نگار ایران ، امریکہ اور روس کو شام کے تحولات کو جہت دینے میں تین بنیادی اطراف ہیں جن میں شام کے مستقبل میں ایران کا کردار کا فی نمایاں ہے۔


ولایت پورٹل:امریکہ نے اپنی ہی صوابدید اور غیر قانونی طور پر یہ بہانہ بناکر کہ بشار اسد نے  شامی فوج پر کیمیکل ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے ،شام پر حملہ کیا جس کا پوری دنیا میں ضد ونقیض رد عمل دیکھنے کو ملا،ڈیلی میل نے لکھا : ٹرمپ نے کچھ ہی دن پہلے شام پر حملہ کے احکامات صادر کیے اور اب عیاشی کرنےاور گلف کھیلنے  کے لیے امریکی ریاست فلوریڈا میں گیا ہوا ہے ،  جب کہ اس نے انتخابات سے پہلے کہا تھا  کہ اگر میں جیت جاؤں گا تو کبھی گلف نہیں کھیلوں گا، ٹرمپ نے شام پر یہ حملہ کر کے وہاں جنگ کے آگ کو ایک بار پھر بڑھکا دیا ہے،جبکہ اس نے 2013 میں اوباما کو شام پر حمل کرنے سے منع کیا تھا،اس کی یہ ضد ونقیض  سیاست عالمی ذرائع کی سمجھ سے باہر ہیں ،ابھی وہ صرف مشرق وسطی اور ایران ہی کے بارے میں بکتا رہا ہے۔
ایرنا




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16