Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186785
Published : 19/4/2017 18:18

یوم خواتین کی مناسبت پر ایک خطاب سے اقتباس:

صحیح عقل و منطق پر استوار نظر کے ذریعہ خواتین کے مسائل پر غور وخوض کیا جائے:رہبر انقلاب

تاریخ انسانیت میں انتہائی حساس،نہایت ظریف، دائمی اور مؤثر کردار کی حامل خواتین ہماری آبادی کا نصف حصہ ہیں،لہذا یوم خواتین کا مطلب یہ ہے کہ صحیح اور عقل ومنطق پر استوار نظر کے ذریعہ خواتین کے مسئلہ پر غور وخوض کیا جائے۔

ولایت پورٹل:تاریخ انسانیت میں انتہائی حساس،نہایت ظریف، دائمی اور مؤثر کردار کی حامل خواتین ہماری آبادی کا نصف حصہ ہیں،لہذا یوم خواتین کا مطلب یہ ہے کہ صحیح اور عقل ومنطق پر استوار نظر کے ذریعہ خواتین کے مسئلہ پر غور وخوض کیا جائے۔ انسانوں کی نصف آبادی خواتین پر مشتمل ہے،اگر انسان کی نظر تحقیق ،خواتین کے کردار کا موازنہ دوسرے کرداروں سے کرے تو  تاریخ بشر میں ترقی و کمال کی جانب سفر کے حوالے سے اس نصف آبادی کاکردار انتہائی حساس، ظریف ودائمی اور مؤثر نظر آئے گا۔

 



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16