Friday - 2018 Oct. 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187353
Published : 20/5/2017 18:14

صرف اسلام ہی نے اپنے دامن عافیت میں عورت کو عزت و کرامت بخشی:رہبر انقلاب

تعلیمات انبیاء(ع) کے علاوہ، مردو زن کے سلسلہ میں جتنے بھی افکار و نظریات اور تحلیل و تجزیے پائے جاتے ہیں وہ غلط ہیں اور ان میں پیش کی گئی مرد وزن کے درمیان نسبت بھی سراسر غلط ہے۔

ولایت پورٹل:حضور اکرم(ص)ایسے سماج میں مبعوث ہوئے جہاں لوگ عورتوں اور لڑکیوں پر ظلم کیا کرتے تھے،قرآن مجید کی آیتوں نے مختلف بیانات کے ذریعہ یہ کوشش کی کہ اس غلط عادت کا خاتمہ ہوجائے۔
مجھے تعجب ہے کہ ایسا کیوں ہوا؟ تاریخ میں ہمیشہ مرد و زن کے سلسلہ میں کج فکری سے کیوں کام لیا گیا؟ تعلیمات انبیاء(ع) کے علاوہ، مردو زن کے سلسلہ میں جتنے بھی افکار و نظریات اور تحلیل و تجزیے پائے جاتے ہیں وہ غلط ہیں اور ان میں پیش کی گئی مرد وزن کے درمیان نسبت بھی سراسر غلط ہے،یہاں تک کہ قدیم زمانہ کے روم و ایران جیسے عالی شان تمدن میں بھی عورت کے سلسلہ میں غلط تصور پایا جاتا تھا۔

 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Oct. 19