Tuesday - 2018 Dec 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188516
Published : 22/7/2017 12:24

شہیدوں کے ہی سبب ملک میں امن و امان قائم ہے:رہبر انقلاب

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک شہید کے اہلخانہ کے ساتھ ملاقات میں فرمایا:بعض لوگ نہیں سمجھتے ،اگر شہداء کی قربانیاں نہ ہوتیں تو آج تہران اور اہواز میں امن و امان کا کہیں نام و نشان نہ ہوتا۔

ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک شہید کے گھر حاضر ہوکر اس کے اہلخانہ کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: بعض لوگ نہیں سمجھتے ،اگر شہداء کی قربانیاں نہ ہوتیں تو آج تہران اور اہواز میں امن و امان  کا کہیں نام و نشان نہ ہوتا،بعض لوگ نہیں سمجھتے اگر آج شہداء کی قربانیاں نہ ہوتیں تو معلوم نہیں کہ تہران اور اہواز کس کے ہاتھ میں ہوتے؟ اس ملاقات میں شہید کے بھائیوں نے رہبر انقلاب کے سامنے اپنی مشکلات و مسائل رکھے۔

مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 18